اعمال 9:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 9:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

آج ہماری پوچھ گچھ کی جا رہی ہے کہ ہم نے معذور آدمی پر رحم کا اظہار کس کے وسیلے سے کیا کہ اُسے شفا مل گئی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDGVU

اعمال 9:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے اُمّت کے سردارو اور بزُرگو! اگر آج ہم سے اُس اِحسان کی بابت بازپُرس کی جاتی ہے جو ایک ناتواں آدمی پر ہُؤا کہ وہ کیوں کر اچّھا ہو گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URD

اعمال 9:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اگر آج ہم سے اِس اِحسَان کی بابت بازپُرس کی جاتی ہے جو ایک ناتواں پر ہُوا جو ہم نے ایک مفلُوج کے لیٔے کیا اَور اُسے شفا دی،

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 UCV