اعمال 5:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 5:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اگلے دن یروشلم میں یہودی عدالتِ عالیہ کے سرداروں، بزرگوں اور شریعت کے علما کا اجلاس منعقد ہوا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDGVUاعمال 5:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
دُوسرے دِن یُوں ہُؤا کہ اُن کے سردار اور بزُرگ اور فقِیہہ۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDاعمال 5:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اگلے دِن یہُودیوں کے رہنما، بُزرگ اَور شَریعت کے عالِم یروشلیمؔ میں جمع ہُوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 UCV