اعمال 4:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 4:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن جنہوں نے اُن کا پیغام سن لیا تھا اُن میں سے بہت سے لوگ ایمان لائے۔ یوں ایمان داروں میں مردوں کی تعداد بڑھ کر تقریباً 5,000 تک پہنچ گئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDGVU

اعمال 4:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر کلام کے سُننے والوں میں سے بُہتیرے اِیمان لائے۔ یہاں تک کہ مَردوں کی تعداد پانچ ہزار کے قرِیب ہو گئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URD

اعمال 4:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھر بھی کیٔی لوگ اُن کا پیغام سُن کر ایمان لایٔے؛ اَور اُن کی تعداد بڑھتے بڑھتے پانچ ہزار کے قریب جا پہُنچی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 UCV