اعمال 37:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 37:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے اپنا ایک کھیت فروخت کر کے پیسے رسولوں کے پاؤں میں رکھ دیئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDGVUاعمال 37:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس کا ایک کھیت تھا جِسے اُس نے بیچا اور قِیمت لا کر رسُولوں کے پاؤں میں رکھ دی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDاعمال 37:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس نے اَپنا کھیت بیچا اَور قیمت لاکر رسولوں کے قدموں میں رکھ دی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 UCV