اعمال 30:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 30:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اپنی قدرت کا اظہار کر تاکہ ہم تیرے مُقدّس خادم عیسیٰ کے نام سے شفا، الٰہی نشان اور معجزے دکھا سکیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDGVUاعمال 30:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور تُو اپنا ہاتھ شِفا دینے کو بڑھا اور تیرے پاک خادِم یِسُوعؔ کے نام سے مُعجِزے اور عجِیب کام ظہُور میں آئیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDاعمال 30:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
خُدا اَپنا ہاتھ بڑھا اَور اَپنے مُقدّس خادِم یِسوعؔ کے نام سے شفا بخش، نِشانات اَور عجائبات ظاہر کر۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 UCV