اعمال 28:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 28:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن جو کچھ اُنہوں نے کیا وہ تُو نے اپنی قدرت اور مرضی سے پہلے ہی سے مقرر کیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDGVUاعمال 28:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
تاکہ جو کُچھ پہلے سے تیری قُدرت اور تیری مَصلِحت سے ٹھہر گیا تھا وُہی عمل میں لائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDاعمال 28:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ اِس لیٔے جمع ہویٔے کہ جو کچھ تُو اَپنی قُدرت اَور اِرادہ کے مُطابق پہلے ہی سے ٹھہرا چُکاتھا اُسے عَمل میں لائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 UCV