اعمال 27:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 27:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور واقعی یہی کچھ اِس شہر میں ہوا۔ ہیرودیس انتپاس، پنطیُس پیلاطس، غیریہودی اور یہودی سب تیرے مُقدّس خادم عیسیٰ کے خلاف جمع ہوئے جسے تُو نے مسح کیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDGVU

اعمال 27:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ واقِعی تیرے پاک خادِم یِسُوعؔ کے برخِلاف جِسے تُو نے مَسح کِیا ہیرودؔیس اور پُنطِیُس پِیلاطُسؔ غَیر قَوموں اور اِسرائیِلیوں کے ساتھ اِسی شہر میں جمع ہُوئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URD

اعمال 27:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہ حقیقت ہے کہ ہیرودیسؔ اَور پُنطِیُس پِیلاطُسؔ نے اُس شہر میں غَیریہُودی اَور اِسرائیلی لوگ یہ سَب مِل کر تیرے مُقدّس خادِم یِسوعؔ کے خِلاف ہو گئے جسے تُونے المسیح مُقرّر کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 UCV