اعمال 26:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 26:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
دنیا کے بادشاہ اُٹھ کھڑے ہوئے، حکمران رب اور اُس کے مسیح کے خلاف جمع ہو گئے ہیں۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDGVUاعمال 26:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند اور اُس کے مسِیح کی مُخالفت کو زمِین کے بادشاہ اُٹھ کھڑے ہُوئے اور سردار جمع ہو گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDاعمال 26:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
زمین کے بادشاہ اُٹھ کھڑے ہویٔے اَور حُکمراں جمع ہو گئے خُداوؔند کے خِلاف اَور اُن کے ممسوح کی مُخالفت کی۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 UCV