اعمال 25:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 25:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور تُو نے اپنے خادم ہمارے باپ داؤد کے منہ سے روح القدس کی معرفت کہا، ’اقوام کیوں طیش میں آ گئی ہیں؟ اُمّتیں کیوں بےکار سازشیں کر رہی ہیں؟

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDGVU

اعمال 25:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُو نے رُوحُ القُدس کے وسِیلہ سے ہمارے باپ اپنے خادِم داؤُد کی زُبانی فرمایا کہ قَوموں نے کیوں دُھوم مچائی؟ اور اُمّتوں نے کیوں باطِل خیال کِئے؟

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URD

اعمال 25:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تُونے پاک رُوح کے وسیلہ سے اَپنے خادِم، اَور ہمارے باپ داویؔد کی زبانی فرمایا: ” ’قومیں طیش میں کیوں ہیں اَور اُمّتوں نے فُضول منصُوبے باندھے؟

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 UCV