اعمال 23:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 23:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُن کی رِہائی کے بعد پطرس اور یوحنا اپنے ساتھیوں کے پاس واپس گئے اور سب کچھ سنایا جو راہنما اماموں اور بزرگوں نے اُنہیں بتایا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDGVUاعمال 23:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ چُھوٹ کر اپنے لوگوں کے پاس گئے اور جو کُچھ سردار کاہِنوں اور بزُرگوں نے اُن سے کہا تھا بیان کِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDاعمال 23:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَپنی رِہائی کے بعد، پطرس اَور یُوحنّا اَپنے لوگوں کے پاس چلے گیٔے اَورجو کچھ اہم کاہِنوں اَور بُزرگوں نے اُن سے کہاتھا، اُن کا بَیان کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 UCV