اعمال 18:4 - Compare All Versions
اعمال 18:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لہٰذا اُنہُوں نے اُنہیں اَندر بُلاکر حُکم دیا کہ یِسوعؔ کا نام لے کر ہرگز بات نہ کریں اَور نہ تعلیم دیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 UCVاعمال 18:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ اُنہوں نے دونوں کو بُلا کر حکم دیا کہ وہ آئندہ عیسیٰ کے نام سے نہ کبھی بولیں اور نہ تعلیم دیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDGVUاعمال 18:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس اُنہیں بُلا کر تاکِید کی کہ یِسُوعؔ کا نام لے کر ہرگِز بات نہ کرنا اور نہ تعلِیم دینا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URD