اعمال 16:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 16:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”ہم اِن لوگوں کے ساتھ کیا سلوک کریں؟ بات واضح ہے کہ اُن کے ذریعے ایک الٰہی نشان دکھایا گیا ہے۔ اِس کا یروشلم کے تمام باشندوں کو علم ہوا ہے۔ ہم اِس کا انکار نہیں کر سکتے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDGVUاعمال 16:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
کہ ہم اِن آدمِیوں کے ساتھ کیا کریں؟ کیونکہ یروشلِیم کے سب رہنے والوں پر رَوشن ہے کہ اُن سے ایک صرِیح مُعجِزہ ظاہِر ہُؤا اور ہم اِس کا اِنکار نہیں کر سکتے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDاعمال 16:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”ہم اِن آدمیوں کے ساتھ کیا کریں؟ یروشلیمؔ کے سَب لوگ جانتے ہیں کہ اُنہُوں نے ایک بڑا معجزہ کر دِکھایا ہے، اَور جِس کا ہم بھی اِنکار نہیں کر سکتے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 UCV