اعمال 8:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 8:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ اُچھل کر کھڑا ہوا اور چلنے پھرنے لگا۔ پھر وہ چلتے، کودتے اور اللہ کی تمجید کرتے ہوئے اُن کے ساتھ بیت المُقدّس میں داخل ہوا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 URDGVU

اعمال 8:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور وہ کُود کر کھڑا ہو گیا اور چلنے پِھرنے لگا اور چلتا اور کُودتا اور خُدا کی حمد کرتا ہُؤا اُن کے ساتھ ہَیکل میں گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 URD

اعمال 8:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ اُچھل کر کھڑا ہو گیا اَور چلنے پھرنے لگا۔ پھر وہ کُودتا پھاندتا، اَور خُدا کی تعریف کرتا ہُوا، اُن کے ساتھ بیت المُقدّس کے صحنوں میں داخل ہو گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 UCV