اعمال 7:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 7:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے اُس کا دہنا ہاتھ پکڑ کر اُسے کھڑا کیا۔ اُسی وقت لنگڑے کے پاؤں اور ٹخنے مضبوط ہو گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 URDGVUاعمال 7:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُس کا دہنا ہاتھ پکڑ کر اُس کو اُٹھایا اور اُسی دَم اُس کے پاؤں اور ٹخنے مضبُوط ہو گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 URDاعمال 7:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پطرس نے جَیسے ہی اُس کا داہنا ہاتھ پکڑکر، اُسے اُٹھایا، اُس کے پاؤں اَور ٹخنوں میں قُوّت آ گئی
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 UCV