اعمال 4:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 4:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پطرس اور یوحنا غور سے اُس کی طرف دیکھنے لگے۔ پھر پطرس نے کہا، ”ہماری طرف دیکھیں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 URDGVU

اعمال 4:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

پطرؔس اور یُوحنّا نے اُس پر غَور سے نظر کی اور پطرؔس نے کہا ہماری طرف دیکھ۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 URD

اعمال 4:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پطرس اَور یُوحنّا نے اُس کی طرف مُتوجّہ ہوکر اُس سے فرمایا، ”ہماری طرف دیکھ!“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 UCV