اعمال 26:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 26:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب اللہ نے اپنے بندے عیسیٰ کو برپا کیا تو پہلے اُسے آپ کے پاس بھیج دیا تاکہ وہ آپ میں سے ہر ایک کو اُس کی بُری راہوں سے پھیر کر برکت دے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 URDGVUاعمال 26:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُدا نے اپنے خادِم کو اُٹھا کر پہلے تُمہارے پاس بھیجا تاکہ تُم میں سے ہر ایک کو اُس کی بدیوں سے ہٹا کر برکت دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 URDاعمال 26:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
خُدا نے اَپنے خادِم کو، چُن کر پہلے تمہارے پاس بھیجا تاکہ تُمہیں یہ برکت حاصل ہو کہ تُم میں سے ہر ایک اَپنی بدکاریوں سے باز آئے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 UCV