Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 14:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 14:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

آپ نے اُس قدوس اور راست باز کو رد کر کے تقاضا کیا کہ پیلاطس اُس کے عوض ایک قاتل کو رِہا کر کے آپ کو دے دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 URDGVU

اعمال 14:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُم نے اُس قُدُّوس اور راست باز کا اِنکار کِیا اور درخواست کی کہ ایک خُونی تُمہاری خاطِر چھوڑ دِیا جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 URD

اعمال 14:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تُم نے یِسوعؔ قُدُّوس اَور راستباز کو ردّ کرکے پِیلاطُسؔ سے درخواست کی کہ وہ ایک قاتل کو تمہاری خاطِر رہا کر دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 UCV