Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 11:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 11:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ سب دوڑ کر سلیمان کے برآمدے میں آئے جہاں بھیک مانگنے والا اب تک پطرس اور یوحنا سے لپٹا ہوا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 URDGVU

اعمال 11:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب وہ پطرس اور یُوحنّا کو پکڑے ہُوئے تھا تو سب لوگ بُہت حَیران ہو کر اُس برآمدہ کی طرف جو سُلیماؔن کا کہلاتا ہے اُن کے پاس دَوڑے آئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 URD

اعمال 11:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ابھی وہ آدمی پطرس اَور یُوحنّا کو پکڑے کھڑا تھا، تو سَب لوگ جو وہاں کھڑے تھے نہایت ہی حیران ہوکر اُن کے پاس سُلیمانی برامدے میں دَوڑے چلے آئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 3 UCV