اعمال 2:28 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 2:28 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مقامی لوگوں نے ہمیں غیرمعمولی مہربانی دکھائی۔ اُنہوں نے آگ جلا کر ہمارا استقبال کیا، کیونکہ بارش شروع ہو چکی تھی اور ٹھنڈ تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 28 URDGVUاعمال 2:28 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُن اجنبیوں نے ہم پر خاص مِہربانی کی کیونکہ مِینہ کی جھڑی اور جاڑے کے سبب سے اُنہوں نے آگ جلا کر ہم سب کی خاطِر کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 28 URDاعمال 2:28 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہاں کے جزیرہ کے باشِندوں نے ہمارے ساتھ بڑی مہربانی کا سلُوک کیا۔ تیز بارش ہو رہی تھی اَور سردی بھی زوروں پر تھی اِس لیٔے اُنہُوں نے آگ جَلائی اَور ہماری خاطِر تواضع کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 28 UCV