مواد پر جائیں

اعمال 9:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 9:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بہت وقت ضائع ہو گیا تھا اور اب بحری سفر خطرناک بھی ہو چکا تھا، کیونکہ کفارہ کا دن (تقریباً نومبر کے شروع میں) گزر چکا تھا۔ اِس لئے پولس نے اُنہیں آگاہ کیا،

اعمال 27 URDGVU

اعمال 9:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب بُہت عرصہ گُذر گیا اور جہاز کا سفر اِس لِئے خطرناک ہو گیا کہ روزہ کا دِن گُذر چُکا تھا تو پَولُس نے اُنہیں یہ کہہ کر نصِیحت کی۔

اعمال 27 URD

اعمال 9:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وقت بہت ضائع ہو چُکاتھا، وہاں ہمیں کیٔی دِنوں تک رُکنا پڑا کیونکہ روزہ کا دِن گزر چُکاتھا اَور اُس موسم میں سمُندری سفر اَور بھی پُرخطر ہو جاتا ہے۔ اِس لیٔے پَولُسؔ نے اُنہیں نصیحت کے طور پر کہا،

اعمال 27 UCV