اعمال 7:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 7:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کئی دن ہم آہستہ آہستہ چلے اور بڑی مشکل سے کنِدُس کے قریب پہنچے۔ لیکن مخالف ہَوا کی وجہ سے ہم نے جزیرۂ کریتے کی طرف رُخ کیا اور سلمونے شہر کے قریب سے گزر کر کریتے کی آڑ میں سفر کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 27 URDGVUاعمال 7:27 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور ہم بُہت دِنوں تک آہِستہ آہِستہ چل کر جب مُشکِل سے کَنِدُؔس کے سامنے پُہنچے تو اِس لِئے کہ ہوا ہم کو آگے بڑھنے نہ دیتی تھی سلموؔنے کے سامنے سے ہو کر کریتے کی آڑ میں چلے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 27 URDاعمال 7:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہم بہت دِنوں تک آہستہ آہستہ آگے بڑھتے رہے اَور کِندُسؔ کے سامنے جا پہُنچے لیکن تیز ہَوا کی وجہ سے ہمیں آگے جانے میں دُشواری محسُوس ہویٔی لہٰذا ہم سلمونؔے کے سامنے سے ہوکر کریتےؔ کی آڑ میں ہو لیٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 27 UCV