اعمال 32:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 32:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چنانچہ اُنہوں نے بچاؤ کشتی کے رسّے کو کاٹ کر اُسے کھلا چھوڑ دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 27 URDGVU

اعمال 32:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس پر سِپاہِیوں نے ڈونگی کی رسّیاں کاٹ کر اُسے چھوڑ دِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 27 URD

اعمال 32:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لہٰذا سپاہیوں نے ڈونگی کی رسّیاں کاٹ دیں اَور جہاز سمُندر میں چھوڑ دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 27 UCV