اعمال 3:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 3:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اگلے دن ہم صیدا پہنچے تو یولیُس نے مہربانی کر کے پولس کو شہر میں اُس کے دوستوں کے پاس جانے کی اجازت دی تاکہ وہ اُس کی ضروریات پوری کر سکیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 27 URDGVU

اعمال 3:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

دُوسرے دِن صَیدا میں جہاز ٹھہرا اور یُولِیُس نے پَولُس پر مِہربانی کر کے دوستوں کے پاس جانے کی اِجازت دی تاکہ اُس کی خاطِر داری ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 27 URD

اعمال 3:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اگلے دِن جَب جہاز صیؔدا میں رُکا تو یُولِیُسؔ نے پَولُسؔ پر مہربانی کرکے اُنہیں اَپنے دوستوں سے مُلاقات کرنے کی اِجازت دے دی تاکہ اُن کی خاطِر تواضع ہو سکے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 27 UCV