Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 1:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 1:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب ہمارا اٹلی کے لئے سفر متعین کیا گیا تو پولس کو چند ایک اَور قیدیوں سمیت ایک رومی افسر کے حوالے کیا گیا جس کا نام یولیُس تھا جو شاہی پلٹن پر مقرر تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 27 URDGVU

اعمال 1:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب جہاز پر اِطالِیہ کو ہمارا جانا ٹھہر گیا تو اُنہوں نے پَولُس اور بعض اَور قَیدِیوں کو شہنشاہی پلٹن کے ایک صُوبہ دار یُولِیُس نام کے حوالہ کِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 27 URD

اعمال 1:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب یہ طے پایا کہ ہم لوگ جہاز سے اِطالیہؔ جایٔیں گے، تو پَولُسؔ اَور بعض دُوسرے قَیدی شاہی پلٹن کے ایک کپتان کے سُپرد کر دئیے گیٔے، جِس کا نام یُولِیُسؔ تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 27 UCV