اعمال 9:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 9:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پہلے مَیں بھی سمجھتا تھا کہ ہر ممکن طریقے سے عیسیٰ ناصری کی مخالفت کرنا میرا فرض ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDGVUاعمال 9:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں نے بھی سمجھا تھا کہ یِسُوع ناصری کے نام کی طرح طرح سے مُخالِفت کرنا مُجھ پر فرض ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDاعمال 9:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”کبھی میں بھی سمجھتا تھا کہ یِسوعؔ المسیح ناصری کے نام کی ہر طور سے مُخالفت کرنا مُجھ پر فرض ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 UCV