اعمال 5:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 5:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ مجھے بڑی دیر سے جانتے ہیں اور اگر چاہیں تو اِس کی گواہی بھی دے سکتے ہیں کہ مَیں فریسی کی زندگی گزارتا تھا، ہمارے مذہب کے اُسی فرقے کی جو سب سے کٹر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDGVUاعمال 5:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
چُونکہ وہ شرُوع سے مُجھے جانتے ہیں اگر چاہیں تو گواہ ہو سکتے ہیں کہ مَیں فرِیسی ہو کر اپنے دِین کے سب سے زِیادہ پابندِ مذہب فرقہ کی طرح زِندگی گُذارتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDاعمال 5:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ مُدّت سے مُجھے جانتے ہیں اَور اگر چاہیں تو میرے حق میں گواہی دے سکتے ہیں کہ میں اَپنے کٹّر مَذہَبی فرقہ کے مُطابق ایک فرِیسی کی حیثیت سے کِس طرح زندگی گزارتا آیا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 UCV