Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 4:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 4:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تمام یہودی جانتے ہیں کہ مَیں نے جوانی سے لے کر اب تک اپنی قوم بلکہ یروشلم میں کس طرح زندگی گزاری۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDGVU

اعمال 4:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

سب یہُودی جانتے ہیں کہ اپنی قَوم کے درمِیان اور یروشلِیم میں شرُوع جوانی سے میرا چال چلن کَیسا رہا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URD

اعمال 4:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”یہُودی اَچھّی طرح جانتے ہیں کہ پہلے میرے اَپنے وطن میں اَور بعد میں یروشلیمؔ میں ایّام جَوانی سے میرا چال چلن کیسا رہاہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 UCV