Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 31:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 31:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہاں سے نکل کر وہ ایک دوسرے سے بات کرنے لگے۔ سب اِس پر متفق تھے کہ ”اِس آدمی نے کچھ نہیں کیا جو سزائے موت یا قید کے لائق ہو۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDGVU

اعمال 31:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اَلگ جا کر ایک دُوسرے سے باتیں کرنے اور کہنے لگے کہ یہ آدمی اَیسا تو کُچھ نہیں کرتا جو قتل یا قَید کے لائِق ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URD

اعمال 31:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کمرے سے نکلنے کے بعد، وہ ایک دُوسرے سے کہنے لگے، ”یہ آدمی کویٔی اَیسا کام تو نہیں کر رہاہے کہ اِسے سزائے موت دی جائے یا قَید میں رکھا جائے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 UCV