اعمال 30:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 30:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر بادشاہ، گورنر، برنیکے اور باقی سب اُٹھ کر چلے گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDGVUاعمال 30:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب بادشاہ اور حاکِم اور برنِیکے اور اُن کے ہم نشِین اُٹھ کھڑے ہُوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDاعمال 30:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب بادشاہ اُٹھ کھڑا ہُوا اَور اُس کے ساتھ صُوبہ کے حاکم اَور بِرنِیکےؔ اَور اُن کے ہم نشین بھی اُٹھ کھڑے ہویٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 UCV