اعمال 29:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 29:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پولس نے جواب دیا، ”جلد یا بدیر مَیں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ نہ صرف آپ بلکہ تمام حاضرین میری مانند بن جائیں، سوائے میری زنجیروں کے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDGVUاعمال 29:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
پَولُس نے کہا مَیں تو خُدا سے چاہتا ہُوں کہ تھوڑی نصِیحت سے یا بُہت سے صِرف تُو ہی نہیں بلکہ جِتنے لوگ آج میری سُنتے ہیں میری مانِند ہو جائیں سِوا اِن زنجِیروں کے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDاعمال 29:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پَولُسؔ نے جَواب دیا، ”خواہ ذرا سِی خواہ زِیادہ، میں تو خُدا سے دعا کرتا ہُوں کہ نہ صِرف آپ بَلکہ جتنے بھی آج میری بات سُن رہے ہیں میری مانِند ہو جایٔیں، سِوائے اِن زنجیروں کے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 UCV