Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 26:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 26:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بادشاہ سلامت اِن سے واقف ہیں، اِس لئے مَیں اُن سے کھل کر بات کر سکتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ سب کچھ اُن سے چھپا نہیں رہا، کیونکہ یہ پوشیدگی میں یا کسی کونے میں نہیں ہوا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDGVU

اعمال 26:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

چُنانچہ بادشاہ جِس سے مَیں دِلیرانہ کلام کرتا ہُوں یہ باتیں جانتا ہے اور مُجھے یقِین ہے کہ اِن باتوں میں سے کوئی اُس سے چِھپی نہیں کیونکہ یہ ماجرا کہِیں کونے میں نہیں ہُؤا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URD

اعمال 26:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بادشاہ اِن باتوں سے واقف ہے، اَور مَیں اُس سے کھُل کر بات کر سَکتا ہُوں۔ مُجھے یقین ہے کہ اِن باتوں میں سے کویٔی بھی اُن سے چھِپی نہیں ہے کیونکہ یہ ماجرا کسی گوشہ میں نہیں ہُوا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 UCV