اعمال 25:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 25:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پولس نے جواب دیا، ”معزز فیستس، مَیں دیوانہ نہیں ہوں۔ میری یہ باتیں حقیقی اور معقول ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDGVU

اعمال 25:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

پَولُس نے کہا اَے فیستُس بہادُر! مَیں دِیوانہ نہیں بلکہ سچّائی اور ہوشیاری کی باتیں کہتا ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URD

اعمال 25:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”مُعظّم فِیستُسؔ،“ میں پاگل نہیں ہُوں، پَولُسؔ نے جَواب دیا۔ ”میں جو کچھ کہہ رہا ہُوں سچ اَور مَعقُول ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 UCV