اعمال 24:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 24:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اچانک فیستس پولس کی بات کاٹ کر چلّا اُٹھا، ”پولس، ہوش میں آؤ! علم کی زیادتی نے تمہیں دیوانہ کر دیا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDGVU

اعمال 24:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب وہ اِس طرح جواب دِہی کر رہا تھا تو فیستُس نے بڑی آواز سے کہا اَے پَولُس! تُو دِیوانہ ہے۔ بُہت عِلم نے تجھے دِیوانہ کر دِیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URD

اعمال 24:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب وہ اَپنی صفائی میں یہ بَیان کر ہی رہے تھے تو فِیستُسؔ نے اُنہیں اِشارے سے روک کر بُلند آواز سے کہا، ”پَولُسؔ! تو پاگل ہو گیا ہے، علم کی زیادتی نے تُجھے پاگل کر دیا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 UCV