Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 13:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 13:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

دوپہر تقریباً بارہ بجے مَیں سڑک پر چل رہا تھا کہ ایک روشنی دیکھی جو سورج سے زیادہ تیز تھی۔ وہ آسمان سے آ کر میرے اور میرے ہم سفروں کے گردا گرد چمکی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDGVU

اعمال 13:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

تو اَے بادشاہ مَیں نے دوپہر کے وقت راہ میں یہ دیکھا کہ سُورج کے نُور سے زِیادہ ایک نُور آسمان سے میرے اور میرے ہم سفروں کے گِرداگِرد آ چمکا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URD

اعمال 13:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اَے بادشاہ! جَب مَیں راہ میں تھا تو دوپہر کے وقت مَیں نے آسمان سے رَوشنی آتی دیکھی جو سُورج کی رَوشنی سے بھی تیز تر تھی اَور وہ آکر ہمارے گِرد چمکنے لگی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 UCV