اعمال 12:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 12:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایک دن مَیں راہنما اماموں سے اختیار اور اجازت نامہ لے کر دمشق جا رہا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDGVUاعمال 12:26 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِسی حال میں سردار کاہِنوں سے اِختیار اور پروانے لے کر دمِشق کو جاتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDاعمال 12:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”ایک بار اہم کاہِنوں کے حُکم اَور اُن کے اِختیار سے اِسی کام کے لیٔے دَمشق شہر کا سفر کر رہاتھا
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 UCV