Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 1:26 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 1:26 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اگرپا نے پولس سے کہا، ”آپ کو اپنے دفاع میں بولنے کی اجازت ہے۔“ پولس نے ہاتھ سے اشارہ کر کے اپنے دفاع میں بولنے کا آغاز کیا،

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URDGVU

اعمال 1:26 URD (کِتابِ مُقادّس)

اگرِپّا نے پَولُس سے کہا تُجھے اپنے لِئے بولنے کی اِجازت ہے۔ پَولُس ہاتھ بڑھا کر اپنا جواب یُوں پیش کرنے لگا کہ

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 URD

اعمال 1:26 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس پر اگرِپّاَنے پَولُسؔ سے کہا، ”تُجھے اَپنے بارے میں بولنے کی اِجازت ہے۔“ لہٰذا پَولُسؔ ہاتھ سے اِشارہ کرتے ہویٔے اَپنی صفائی پیش کرنے لگے

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 26 UCV