اعمال 4:25 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 4:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن فیستس نے جواب دیا، ”پولس کو قیصریہ میں رکھا گیا ہے اور مَیں خود وہاں جانے کو ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 25 URDGVUاعمال 4:25 URD (کِتابِ مُقادّس)
مگر فیستُس نے جواب دِیا کہ پَولُس تو قَیصرؔیہ میں قَید ہے اور مَیں آپ جَلد وہاں جاؤں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 25 URDاعمال 4:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مگر فِیستُسؔ نے جَواب دیا، ”پَولُسؔ تو قَیصؔریہ میں قَید ہیں اَور مَیں خُود بھی جلد ہی وہاں پہُنچنے والا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 25 UCV