Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 23:25 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 23:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اگلے دن اگرپا اور برنیکے بڑی دھوم دھام کے ساتھ آئے اور بڑے فوجی افسروں اور شہر کے نامور آدمیوں کے ساتھ دیوانِ عام میں داخل ہوئے۔ فیستس کے حکم پر پولس کو اندر لایا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 25 URDGVU

اعمال 23:25 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس دُوسرے دِن جب اگرِپّا اور برنِیکے بڑی شان و شوکت سے پلٹن کے سرداروں اور شہر کے رئِیسوں کے ساتھ دِیوان خانہ میں داخِل ہُوئے تو فیستُس کے حُکم سے پَولُس حاضِر کِیا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 25 URD

اعمال 23:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اگلے دِن اگرِپّاَ اَور بِرنِیکےؔ بڑی شان و شوکت کے ساتھ آئے اَور پلٹن کے اعلیٰ افسران اَور شہر کے مُعزّز لوگوں کے ساتھ دیوان خانہ میں داخل ہویٔے۔ فِیستُسؔ نے حُکم دیا، پَولُسؔ کو وہاں حاضِر کیا جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 25 UCV