Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 22:25 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 22:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اگرپا نے فیستس سے کہا، ”مَیں بھی اُس شخص کو سننا چاہتا ہوں۔“ اُس نے جواب دیا، ”کل ہی آپ اُس کو سن لیں گے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 25 URDGVU

اعمال 22:25 URD (کِتابِ مُقادّس)

اگرِپّا نے فیستُس سے کہا مَیں بھی اُس آدمی کی سُننا چاہتا ہُوں۔ اُس نے کہا کہ تُو کل سُن لے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 25 URD

اعمال 22:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب اگرِپّاَنے فِیستُسؔ سے کہا، ”میں بھی اُس شخص کی باتیں اُس کی زبانی سُننا چاہتا ہُوں۔“ فِیستُسؔ نے جَواب دیا، ”آپ اُسے کل سُن سکیں گے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 25 UCV