مواد پر جائیں

اعمال 14:25 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 14:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ کئی دن وہاں ٹھہرے رہے۔ اِتنے میں فیستس نے پولس کے معاملے پر بادشاہ کے ساتھ بات کی۔ اُس نے کہا، ”یہاں ایک قیدی ہے جسے فیلکس چھوڑ کر چلا گیا ہے۔

اعمال 25 URDGVU

اعمال 14:25 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُن کے کُچھ عرصہ وہاں رہنے کے بعد فیستُس نے پَولُس کے مُقدّمہ کا حال بادشاہ سے یہ کہہ کر بیان کِیا کہ ایک شخص کو فیلِکس قَید میں چھوڑ گیا ہے۔

اعمال 25 URD

اعمال 14:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چونکہ وہ کافی دِنوں تک وہیں رہے اِس لیٔے فِیستُسؔ نے پَولُسؔ کے مُقدّمہ کا حال بادشاہ سے بَیان کیا: ”یہاں ایک آدمی ہے جسے فیلِکسؔ قَید میں چھوڑ گیا ہے۔

اعمال 25 UCV