Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 13:25 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 13:25 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کچھ دن گزر گئے تو اگرپا بادشاہ اپنی بہن برنیکے کے ساتھ فیستس سے ملنے آیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 25 URDGVU

اعمال 13:25 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور کُچھ دِن گُذرنے کے بعد اگرِپّا بادشاہ اور برنِیکے نے قَیصرؔیہ میں آ کر فیستُس سے مُلاقات کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 25 URD

اعمال 13:25 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کچھ دِنوں بعد اگرِپّاَ بادشاہ اَور بِرنِیکےؔ، قَیصؔریہ آئے تاکہ فِیستُسؔ سے مُلاقات کر سکیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 25 UCV