مواد پر جائیں

اعمال 24:24 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 24:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کچھ دنوں کے بعد فیلکس اپنی اہلیہ دروسلہ کے ہمراہ واپس آیا۔ دروسلہ یہودی تھی۔ پولس کو بُلا کر اُنہوں نے عیسیٰ پر ایمان کے بارے میں اُس کی باتیں سنیں۔

اعمال 24 URDGVU

اعمال 24:24 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور چند روز کے بعد فیلِکس اپنی بِیوی دُروسِلہ کو جو یہُودی تھی ساتھ لے کر آیا اور پَولُس کو بُلوا کر اُس سے مسِیح یِسُوع کے دِین کی کیفیّت سُنی۔

اعمال 24 URD

اعمال 24:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کچھ دِنوں کے بعد فیلِکسؔ اَپنی بیوی درُوسِلّہؔ کے ساتھ آیا، جو یہُودی تھی۔ اُس نے پَولُسؔ کو بُلا بھیجا اَور خُداوؔند المسیح یِسوعؔ پر ایمان کی بابت اُس کی باتیں سُنیں۔

اعمال 24 UCV