اعمال 12:24 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 12:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہاں نہ مَیں نے بیت المُقدّس میں کسی سے بحث مباحثہ کیا، نہ شہر کے کسی عبادت خانے میں یا کسی اَور جگہ ہل چل مچائی۔ اِن لوگوں نے بھی میری کوئی ایسی حرکت نہیں دیکھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 24 URDGVUاعمال 12:24 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُنہوں نے مُجھے نہ ہَیکل میں کِسی کے ساتھ بحث کرتے یا لوگوں میں فساد اُٹھاتے پایا نہ عِبادت خانوں میں نہ شہر میں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 24 URDاعمال 12:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میرے مُدّعیوں نے مُجھے بیت المُقدّس میں کسی کے ساتھ بھی بحث کرتے یا یہُودی عبادت گاہوں میں یا اِدھر اُدھر شہر میں فساد برپا کرتے نہیں دیکھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 24 UCV