اعمال 8:23 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 8:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وجہ یہ تھی کہ صدوقی نہیں مانتے کہ ہم جی اُٹھیں گے۔ وہ فرشتوں اور روحوں کا بھی انکار کرتے ہیں۔ اِس کے مقابلے میں فریسی یہ سب کچھ مانتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 23 URDGVUاعمال 8:23 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ صدُوقی تو کہتے ہیں کہ نہ قِیامت ہوگی نہ کوئی فرِشتہ ہے نہ رُوح مگر فرِیسی دونوں کا اِقرار کرتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 23 URDاعمال 8:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
(صدُوقی کہتے ہیں کہ قیامت نہیں ہوگی، اَور نہ تو فرشتہ کویٔی چیز ہے نہ ہی رُوحیں، لیکن فرِیسی اِن سَب چیزوں کے قائل ہیں۔)
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 23 UCV