اعمال 3:23 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 3:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پولس نے اُس سے کہا، ”مکار! اللہ تم کو ہی مارے گا، کیونکہ تم یہاں بیٹھے شریعت کے مطابق میرا فیصلہ کرنا چاہتے ہو جبکہ مجھے مارنے کا حکم دے کر خود شریعت کی خلاف ورزی کر رہے ہو!“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 23 URDGVUاعمال 3:23 URD (کِتابِ مُقادّس)
پَولُس نے اُس سے کہا اَے سفیدی پِھری ہُوئی دِیوار! خُدا تُجھے مارے گا۔ تُو شرِیعت کے مُوافِق میرا اِنصاف کرنے کو بَیٹھا ہے اور کیا شرِیعت کے برخِلاف مُجھے مارنے کا حُکم دیتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 23 URDاعمال 3:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پَولُسؔ نے اعلیٰ کاہِن سے کہا، ”اَے سفیدی پھری ہویٔی دیوار! تُم پر خُدا کی مار، حننیاہؔ یہاں بیٹھے ہو کہ شَریعت کے مُطابق میرا اِنصاف کرو، پھر بھی تُم خُود شَریعت کے خِلاف مُجھے مارنے کا حُکم دیتے ہو!“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 23 UCV