اعمال 16:23 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 16:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن پولس کے بھانجے کو اِس بات کا پتا چل گیا۔ اُس نے قلعے میں جا کر پولس کو اطلاع دی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 23 URDGVUاعمال 16:23 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن پَولُس کا بھانجا اُن کی گھات کا حال سُن کر آیا اور قلعہ میں جا کر پَولُس کو خبر دی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 23 URDاعمال 16:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن جَب پَولُسؔ کے بھانجے کو اِس سازش کا علم ہُوا، اَور اُس نے فَوجیوں کے خیمے میں جا کر پَولُسؔ کو خبر کر دی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 23 UCV