اعمال 8:22 - Compare All Versions

اعمال 8:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

” ’مَیں نے پُوچھا، اَے آقا، آپ کون ہیں؟‘ ” ’میں یِسوعؔ ناصری ہُوں جسے تُو ستاتا ہے،‘ یِسوعؔ نے جَواب دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 UCV

اعمال 8:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں نے پوچھا، ’خداوند، آپ کون ہیں؟‘ آواز نے جواب دیا، ’مَیں عیسیٰ ناصری ہوں جسے تُو ستاتا ہے۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 URDGVU

اعمال 8:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں نے جواب دِیا کہ اَے خُداوند! تُو کَون ہے؟ اُس نے مُجھ سے کہا مَیں یِسُوع ناصری ہُوں جِسے تُو ستاتا ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 URD