Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 6:22 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 6:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں اِس مقصد کے لئے دمشق کے قریب پہنچ گیا تھا کہ اچانک آسمان کی طرف سے ایک تیز روشنی میرے گرد چمکی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 URDGVU

اعمال 6:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب مَیں سفر کرتا کرتا دمِشق کے نزدِیک پُہنچا تو اَیسا ہُؤا کہ دوپہر کے قرِیب یکایک ایک بڑا نُور آسمان سے میرے گِرداگِرد آ چمکا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 URD

اعمال 6:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”میں جَب سفر کرتے کرتے دَمشق شہر کے نزدیک پہُنچا، تو دوپہر کے وقت آسمان سے ایک تیز رَوشنی آئی اَور میرے چاروں طرف چمکنے لگی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 UCV