Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 28:22 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 28:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کمانڈر نے کہا، ”مَیں تو بڑی رقم دے کر شہری بنا ہوں۔“ پولس نے جواب دیا، ”لیکن مَیں تو پیدائشی شہری ہوں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 URDGVU

اعمال 28:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

پلٹن کے سردار نے جواب دِیا کہ مَیں نے بڑی رقم دے کر رُومی ہونے کا رُتبہ حاصِل کِیا۔ پَولُس نے کہا مَیں تو پَیدایشی ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 URD

اعمال 28:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

سالار نے کہا، ”مَیں نے تو ایک کثیر رقم اَدا کرکے رُومی شہریت حاصل کی تھی۔“ ”لیکن مَیں تو پیدائشی رُومی ہُوں،“ پَولُسؔ نے جَواب دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 UCV