اعمال 22:22 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 22:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہاں تک ہجوم پولس کی باتیں سنتا رہا۔ لیکن اب وہ چلّا اُٹھے، ”اِسے ہٹا دو! اِسے جان سے مار دو! یہ زندہ رہنے کے لائق نہیں!“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 URDGVUاعمال 22:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ اِس بات تک تو اُس کی سُنتے رہے۔ پِھر بلند آواز سے چِلاّئے کہ اَیسے شخص کو زمِین پر سے فنا کر دے! اُس کا زِندہ رہنا مُناسِب نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 URDاعمال 22:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
سارا مجمع یہاں تک تو پَولُسؔ کی باتیں سُنتا رہا لیکن اَب سارے لوگ بُلند آواز سے چِلّانے لگے، ”اِس شخص کے وُجُود سے زمین کو پاک کر دو! یہ زندہ رہنے کے لائق نہیں ہے!“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 UCV